اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت کا خواتین کیلئے زبردست کام ، ایسی ایپ تیارکرلی گئی کہ فیچرز جان کرآپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’بیٹی‘ ایپ تیار کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت اسلام آباد میں ایک اجلاس ہوا جس میں موبائل ایپلیکیشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ یہ ایپلی کیشن ایک پورٹل کے طور پر کام کرے گی جو خواتین کے حقوق، قوانین و ضوابط، تربیت اور اسکالرشپ کے

مواقع کے بارے میں معلومات فراہم کرے گی۔بیٹی‘ایپلیکیشن پر خواتین کے لیے ہیلپ لائن اور جاب پورٹل کی خدمات بھی میسر ہوں گی۔اس کے علاوہ اس ایپلیکیشن کے ذریعے خواتین قریبی اسپتالوں، تعلیمی اداروں، پولیس اسٹیشنوں اور ہاسٹل کی تلاش بھی کرسکیں گی۔’بیٹی‘ ایپلیکیشن خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے عوامی اور نجی شعبے کے ذریعے چلائے جانے والے پروگراموں میں مرکزی پلیٹ فارم کے طور پر بھی کام کرے گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…