پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

نواز شریف کی صحت بدستور خراب، جسم پر خون کے دھبے پڑنا شروع،ڈاکٹر زنے انتباہ کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) جاتی امرا میں گزشتہ چھ روز سے زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت بدستور خراب ہے۔ جہاں نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم ہونے کے ساتھ ساتھ ان کے جسم پر خون کے دھبے پڑنا شروع ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے نواز شریف کو ممکنہ انفیکشن سے محفوظ رکھنے کے لئے مختلف احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات

کردی ہیں۔ مجموعی طور پر گزشتہ 22 روز سے زیر علاج سابق وزیراعظم سے ملاقات کے لئے شریف فیملی کے ممبران کو ماسک پہن کر ان سے ملنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ میڈیکل بورڈ کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم کو فوری علاج کے لئے بیرون ملک نہ بھیجا گیا تو انکا نا صرف سفری بلکہ علاج کاآپشن بھی متاثر ہوسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…