جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق واضح طور پر اعتراض کیا ہے اور نہ ہی اس کی منظوری دی،فیصلہ کون کرے گا؟ نیب کا دوٹوک موقف سامنے آگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نواز شریف سمیت کسی بھی شخص کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی مجاز ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ کی درخواست پر جواب ارسال کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز نیب نے وزارت داخلہ سے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس طلب کی تھیں، جو موصول ہونے کے بعد جواب تحریر کیا گیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے جواب میں کہا کہ وفاقی حکومت کسی

بھی شخص کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مجاز ہے۔نیب حکام کے مطابق وزارت داخلہ کو بھجوائے گئے جواب میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق واضح طور پر اعتراض کیا ہے اور نہ ہی اس کی منظوری دی ہے۔ذرائع کے مطابق نیب کے جواب کے بعد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ایک بار پھر وزارت داخلہ کے پاس چلا گیا ہے۔اس سے قبل پنجاب میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق اپنی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…