جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

’’استغفراللہ ! کراچی میں مردہ خاتون کو قبر سے نکال کر بدفعلی‘‘ اہل علاقہ جب قبرستان پہنچے تو ایسا کیا دیکھا کہ خوف سے رونگٹے کھڑے ہو گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے اسماعیل گوٹھ میں واقع قبرستان میں مردہ خاتون کے ساتھ زیادتی کا دعوی کیا گیا ہے۔اہل خانہ کی جانب سے دعوی کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صبح اہل محلہ نے بتایا کہ میت قبر سے باہر پڑی ہے۔ لوگوں کی اطلاع پر ورثا جب قبرستان پہنچے تو میت قبر کے پاس ہی پڑی تھی، جب کہ جسم پر بھی تشدد

کے واضح نشانات تھے۔خاتون کی ہفتہ کی رات تدفین کی گئی تھی۔ مردہ خاتون کے ساتھ زیادتی کا واقع اتوار کو پیش آیا۔خاتون کے بھائی کے مطابق قبرستان پہنچے تو قبر کی 2 سلیبیں ہٹی ہوئی تھیں۔ بہن کے جسم سے کفن بھی اتارا ہوا تھا۔ واقعہ کی فوری اطلاع پولیس کو دی گئی۔ حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…