جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کیخلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی دھرنے کے خلاف تمام درخواستیں غیر موثر قرار دے کر خارج کردیں۔ منگل کو کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی ۔پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف بھی تمام درخواستیں

غیر موثر قرار دے کر خارج کردی۔پی ٹی آئی 2014 دھرنے کے خلاف صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ نے درخواست دائر کی تھی۔پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست اسد عمر، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی نے درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…