ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے ایف بی آر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا،گیارہ ہزار سرکاری ملازمین کا مستقبل داؤ پر لگ گیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے ایف بی آر کے نام کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کا نام تبدیل کر کے پاکستان ریونیو اتھارٹی بنانے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے اس سلسلہ میں 3 اکتوبر کو پرپوزل وفاقی کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے۔پاکستان ریونیو اتھارٹی میں ایک چیئرمین اور دو ڈپٹی چیئرمین ہونگے، ایک ڈپٹی چیئرمین آئی آر ایس، دوسرا ڈپٹی چیئرمین کسٹمز ہونگے۔ ذرائع کے مطابق

ایف بی آر کے پاکستان بھر میں 22 ہزار ملازمین میں سے 11 ہزار ملازمین کو سرپلس پول بھیجنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ جس کے باعث ایف بی آر ملازمین میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ملازمین نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ملازمین کے ساتھ ایسے سلوک کو برداشت نہیں کیا جائے گا، 1979 میں قائم ہونے والے سنٹرل بورڈ آف ریونیو کا نام تبدیل کر کے 2007 میں ایف بی آر کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…