بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر یادگاری سکہ جاری،ایک رْخ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قومی نشان، دوسرے رْخ پر کس چیز کی تصویر کندہ ہے؟جانئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کا 550 واں جنم دن کے موقع پر 50 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے سکھ برادری کے لیے 50 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے جس کے ایک رْخ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قومی نشان ہے جب کہ دوسرے

رْخ پر سکھوں کی عبادت گاہ کی تصویر کندہ ہے۔50 روپے مالیت کے یادگاری سکے پر گرو نانک دیو جی 1469-2019 کے الفاظ کندہ ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان بابا گرونانک کے 550 ویں یوم پیدائش کے موقع پر نومبر میں کرتارپور راہداری کھولنے کے لیے بھی پْرعزم ہے جس کا باضابطہ افتتاح 9 نومبر کو وزیراعظم عمران خان کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…