ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2019ء کے 26 ٗ28ٗ 29اور 30۔اکتوبر کو ملک بھر میں منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے ہیں ٗ اب یہ امتحانات با الترتیب 12۔دسمبر ٗ 13ٗ14اور 16۔دسمبر کو منعقد ہوں گے۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق دوبارہ شیڈول کئے گئے امتحانات پہلے سے الاٹ شدہ امتحانی مراکز میں ہی ہوں گے۔علاوہ ازیں وائس چانسلر ٗ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم

کی خصوصی ہدایت پر شعبہ داخلہ نے بی اے ٗ بی کام ٗ بی ایڈ ٗ سی ٹی ٗ پی ٹی سی ٗ ایم اے/ایم ایس سی پروگرامز میں پہلے سے داخل) جاری طلبہ(کے لئے داخلوں کی تاریخ میں 31۔اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔اِن پروگرامز کے جاری طلبہ داخلہ فارم مع مطلوبہ فیس اب نئی تاریخ تک جمع کراسکتے ہیں۔جاری طلبہ مزید تفصیلات یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر سے حاصل کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…