اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت مولانا کی منتظرہےانکو ایسا بٹھائیں گےکھڑے نہیں ہونے دینگے مولانا کہتے ہیں کہ ہمیں کھانا اور کنٹینر دیں ، ہم نے ان کا سب سے پہلے کس چیز کا بندوبست کرتا ہے ؟ اڈیالہ جیل کس چیز کا انتظام ضروری ہے ؟ فیصل واوڈ ا کا ردعمل

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن ٹربیونل کا حق میں فیصلہ آنے کے بعد وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک کا شکر ہے کہ شہباز شریف کی درخواست کو الیکشن ٹربیونل نے مسترد کرتے ہوئے فیصلہ میرے حق میں سنایا ہے ۔

میں نے عدلیہ کے فیصلوں کو من عن ہمیشہ قبول کیا اور آگے بھی کرتا رہوں گا ۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ پر وفاقی وزیر نے کہا ہے ہے کہ “حکومت مولانا کی آمد کا بڑی بے صبری سے انتظار کر رہی ہےانکو ایسا بٹھائیں گےکھڑے نہیں ہونے دینگے، مولانا کہتے ہیں کہ ہمیں کھانا اور کنٹینر دیں ، ہم کھانے سے پہلے انکے لئے واش روم کا انتظام کریں گے مولانا کے لئے واش روم اور اڈیالہ جیل وزن کم کرنےکی مشینیں انتظام کیاجانا ضروری ہے-قبل ازیں کراچی الیکشن ٹریبونل نے این اے 249 سے شہباز شریف کی درخواست مسترد کر دی، شہباز شریف نے فیصل واوڈا کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔شہباز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ فیصل واوڈا دھاندلی سے جیتے لہذا ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے۔ عام انتخابات میں حلقے سے پی ٹی آئی کےفیصل واوڈا کامیاب ہوئے تھے۔ خیال رہے کہ این اے 249 میں شہباز شریف کو پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے موصول ہونے والے نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا نے 35344 ووٹ حاصل کیے جبکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب 34626 ووٹ ہی لے سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…