منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

2 سے 10 اکتوبر تک دکانیں، ہال اور ریسٹورنٹس بند رکھے جائیں، نوٹس جاری کر دیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور/اسلام آباد (این این آئی)لاہورکی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹونٹی سیریز کے حوالیسے قذافی اسٹیڈیم کے اِردگرد دکانیں، ہال اور ریسٹورنٹس بند رکھنے کا نوٹس جاری کر دیا، اعلامییکے مطابق قذافی اسٹیڈیم عوامی سرگرمیوں کے لئے 2 سے 10 اکتوبر تک بند رہے گا۔پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹونٹی میچز5، 7 اور 9 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔لاہورکی ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی کے باعث2 سے 10 اکتوبر

تک اسٹیڈیم کے اِرد گرد دکانیں، ہال اور ریسٹورنٹس بند رکھنے کا نوٹس جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں سرچنگ کا عمل 2 اکتوبر سے شروع ہو گا،دکانو ں، ہالز اور ریسٹورنٹس کو گیس سلنڈرز نکالنے کا بھی حکم دیا گیاہے۔نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں گیس کی سپلائی بھی بند رہے گی،جبکہ مختلف سیکیورٹی ایجنسیاں سرچنگ کے عمل میں حصہ لیں گی، ٹی ٹونٹی سیریز کے حوالیسے ضلعی افسران کی ڈیوٹیوں کا پلان بھی جاری کر دیا گیا ہے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…