جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

کی پی کے حکومت نے اہم ترین عہدے دار کو برطرف کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے بینک آف خیبر کے سربراہ کو برطرف کردیا۔ سرکاری بینک کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا کہ اتھارٹی کے فیصلے کے مطابق بینک آف خیبر کے منیجنگ ڈائریکٹر سیف الاسلام خدمات فوری واپس لے لی گئی ہیں جس کا اطلاق فوری ہوگا۔بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ایک اور سرکلر میں کہا گیا کہ بینک کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے منیجمنٹ اپنے ملازمین کی مزاحمتی سرگرمیوں سے دور رہے جس میں میڈیا سے رابطہ بھی

شامل ہے۔ سیف الاسلام کی برطرفی کا فیصلہ صوبائی کابینہ میں کیا گیا تھا۔9 ماہ قبل بینک کا حصہ بننے والے سیف الاسلام نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے بورڈ کے رکن کے خلاف کرپشن کے الزامات پر نیب انکوائری سے بچنے کے لیے انہیں استعمال کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بورڈ کے رکن کے خلاف قومی احتساب بیورو اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان اکانومی کلاس میں سفر کرکے بزنس کلاس کے پیسے لینے پر پہلے بھی تحقیقات کرچکا ہے۔بینک میں 2 سال کے دوران دوسری مرتبہ انتظامی بحران سامنے آیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…