پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مہنگی گیس، پاکستان کے اہم شہر میں نانبائیوں  نے  روٹی20 روپے فروخت کرنے کااعلان کردیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ(آن لائن)کوہاٹ کے نانبائیوں نے گیس کی قیمت میں حسب وعدہ کمی نہ ہونے کے بعد روٹی بیس روپے فروخت کرنے کافیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں نانبائی ایسوسی ایشن کا اجلاس محمد سلطان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے نانبائیوں نے شرکت کی محمد سلطان نے بتایا کہ صوبائی حکومت نے انکی برادری سے وعدہ کیا تھا کہ گیس کے بل میں فی کمرشل یونٹ پانچ سو سے سات سو روپے تک ہوگا

مگر اس بار جو بل آئے ہیں ان میں فی کمرشل یونٹ 1280 روپے ہے جوکہ نانبائیوں کے لئے اداکرنا ناممکن ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حسب وعدہ گیس بلوں کو درست کرے بصورت دیگر نانبائی تندوری روٹی بیس روپے میں فروخت کریں گے اور گیس میٹر ہٹا کر دوبارہ لکڑی استعمال کریں گے انہوں نے کہا کہ اگران کے ساتھ ظلم کا یہ سلسلہ جاری رہا تو پھرنانبائی شٹرڈاؤن سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…