اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی سرحدی دفاع کیلئے تیار کیا جانے والا 2300ٹن وزنی جنگی جہاز لانچ ، دیکھ کر دشمن بھی ششدر رہ جائے گا

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے دوسرے 2300 ٹن وزنی جنگی جہاز (کارویٹ) کی رومانیہ میں لانچنگ تقریب ہوئی ، تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے چیف آف سٹاف ( پرسنیل) وائس ایڈمرل اطہر مختار تھے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کارویٹ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ درمیانے سائز اور وزن کے جہاز ہیں

جو سکیورٹی پٹرول سمیت مختلف آپریشنز کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کیمطابق وائس ایڈمرل اطہر مختار نے کہاکہ ان جہازوں کی شمولیت سے پاک بحریہ کے ملکی بحری سرحدوں کے دفاع اور جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔مہمان خصوصی نے جہازوں کی تیاری میں ڈامن شپ یارڈ (رومانیہ) کے تعاون اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…