بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیو سے متعلق علمائے کرام کے فتوے ،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑا اعلان کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ پولیو سے متعلق علمائے کرام  کے فتووں کی حمایت کرتے ہیں۔اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ 1973سے پہلے کے بعض

قوانین اسلام کے منافی ہیں ،پولیو سے متعلق علمائے کراچ کے فتوؤں کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ با بر بن عطا سے رابطے کی کوشش کی تاکہ معاونت کر سکیں لیکن نہیں ہوا،کوئی بھی مسلح اقدام صرف ریاست یا فوج کا استحقاق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…