وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی رات گئے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار پرحاضری

21  اگست‬‮  2019

لاہور20 اگست:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخشؒ کے مزار پر حاضری دی-وزیر اعلی نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کی-انہوں نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار پر ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی، سلامتی، استحکام اور سربلندی کیلئے دعا کی-وزیر اعلی نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی بھارتی تسلط سے

آزادی کیلئے بھی خصوصی دعاکی-انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی بزرگان دین کے فیوض و برکات سے کشمیر کو آزادی عطا فرمائیں – حضرت داتا گنج بخش ؒسمیت تمام بزرگان دین نے برصغیر میں امن و آشتی کا درس دیا-بعد ازاں وزیراعلی نے داتا دربار میں شکایت ڈیسک اور فرسٹ ایڈ ڈیسک کا افتتاح کیا-اس موقع پر صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعید الحسن شاہ بھی وزیر اعلی کے ہمراہ تھے-



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…