کشمیری بھارتی وزیر اعظم کو گھیرنے کیلئے تیار، مودی کیساتھ نیویارک میں کیا ہونیوالاہے؟پڑھئے

19  اگست‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ عمران خان اگلے ماہ نیویارک جائیں گے لیکن ان کے نیو یارک جانے سے پہلے اس خطے میں اور بہت سے واقعات ہوں گے۔پاکستان کے اندر باہر اور دائیں بائیں بھی بے شمار واقعات ہوں گے۔عوام نے کوشش کرنی ہے کہ وہ غلط لائن میں نہ آجائیں۔کیونکہ پوری کوشش کی جائے گی کہ پیسے دے کر فلاں فلاں تحریک کو چلایا جائے ۔لیکن چاہے پاکستان

میں جتنے بھی سیاسی مسائل یا اختلافات ہوں۔اتنے سالوں سے کشمیر کے معاملے پر سب ایک پیج پر ہیں۔اب چونکہ عمران خان اگلے ماہ امریکا جا رہے ہیں تو اس سے ایک دن پہلے یا بعد میں مودی بھی جا رہے ہیں۔جب کہ نیویارک میں کشمیری جمع ہو رہے ہیں اور وہ مودی کو وہاں گھیریں گے۔ شاہد مسعود نے مزید کہا کہ مودی نے عمران خان کو دیکھتے ہوئے نیویارک جانے کا اعلان کیا ہے۔یاد رہے کہ اقوام متحدہ کاسالانہ اجلاس اگلے ماہ ستمبر میں نیویارک میں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…