رانا ثنا اللہ کی گرفتاری اور ہیروئن سمگلنگ کا الزام ، اہلیہ نے اقوام متحدہ کو خط لکھ کربڑا مطالبہ کردیا

11  جولائی  2019

لاہور(اے این این )صدر مسلم لیگ ن پنجاب رانا ثنا اللہ کی گرفتاری پر انکی اہلیہ نے اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا، نبیلہ ثنا اللہ نے وکلا ٹیم کی مشاورت سے اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم آفس کو خط بھجوا دیا۔رانا ثنا اللہ کی اہلیہ کی جانب سے دو صفحوں پر مشتمل یہ خط اقوام متحدہ کے ڈرگ اینڈ کرائم آفس کو بھجوا یا گیا ہے۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے میرے خاوند کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا .

اقوام متحدہ کا ڈرگ اینڈ کرائم سیل اس پر کمیشن بنائے۔ کمیشن آن نارکوٹکس اینڈ ڈرگز اس مشکوک واقعہ کی تحقیقات کرے، رانا ثنا کی گاڑی میں موجود چار موبائلز، آئی پیڈ، پرس اور ساٹھ ہزار روپے تھے وہ بھی ہمیں نہیں دئیے گئے، رانا ثنا اللہ پہلے ہی کہہ چکے تھے انکا قتل یا گرفتار کر لیا جائے گا، ریاست نے انکی گرفتاری کر کے ایک اچھی ساکھ کے ادارے اے این ایف کی بدنامی کی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…