جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

میٹرک امتحانات سے فارغ طلبہ یونیورسٹی آف کیمبرج کی طرز پراولیول امتحان دے سکیں گے،شرائط سامنے آگئیں

datetime 10  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبا ء وطالبات یونیورسٹی آف کیمبرج کی طرز پر25 سے31 جولائی تک اولیول امتحان دے سکیں گے۔پنجاب حکومت طلبا و طالبات کی تعلیمی استعداد کو پر کھنے کے لیے او لیول طرز کا امتحان لے گی جس میں میٹرک سال 2019 میں امتحان دینے والے طلبا ء و طالبات شرکت کرسکیں گے۔یہ امتحان اردو، انگلش، ریاضی ، فزکس ، کیمسٹری اور بیالوجی

پر مشتمل 100 نمبر کا تھیوری کا ہوگا۔بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے حکام کے مطابق پرچے دسویں جماعت کے سلیبس کے مطابق لیے جائیں گے۔ڈیٹ شیٹ ان 2 ہزار طلبا و طالبات کو ارسال ہوگی جو پہلے رجسٹریشن کرائیں گے، امتحانات کے لیے طلبا ء17 جولائی تک اپنا فارم لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے حاصل کر کے جمع کرا سکتے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ امتحان میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات کو اسناد دی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…