فرشتہ کو قتل کرنے سے پہلے ملزم عمرہ کر کے آیا، بیوی ،بچوں کو اس کی شرمناک حرکات کا علم کیسے ہوا؟مرکزی ملزم سے متعلق حیران کن انکشافات

25  جون‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فرشتہ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو خاکے کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔ملزم کا خاکہ مقتولہ فرشتہ مہمند کی والدہ کی مدد سے بنوایا گیا تھا۔پولیس کمیشن ،ادھر مطابق فرشتہ کی والدہ کا کہنا تھا کہ ملزم نثار کے بارے میں ان کی بیٹی نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نثار علاقے

میں اچھی شہرت کا حامل نہیں۔جب کہ ملزم کے گھر والوں سے تفتیش کے د وران یہ چیز سامنے آئی کہ اس کی غلط کاریوں کا اس کی بیوی اور بچوں کا علم تھا۔ملزم فرشتہ والے واقعے سے قبل عمرہ بھی کر کے آیا تھا۔واضح رہے کہ اس کیس کا وزیر اعظم نے بھی نوٹس لیا تھا ، کئی دن کی کوششوں کے بعد ملزم کو گرفتار کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…