جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات پانی چوری کی بیشتر وارداتوں میں ملوث نکلے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ(آن لائن) پنجاب  کے پسماندہ ضلع جھنگ  میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ  ملوث شاہ جیو نہ  کہ سید خاندان ہیں جن کے خلاف  تھانہ قادر پور میں  درجنون  مقدمات   درج  ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے

ان مقدمات  میں  ملوث  سیدہ عابدہ  حسین، مخدوم سید فیصل صالح  حیات کے رہائی اسد حیات کے علاوہ  دیگر افراد ملوث ہیں  شاہ جیونہ  کے سید خاندان  کی ملکیت  میں ہزاروں ایکڑ زمین  ہے جس کو سیراب کرنے کے لئے  نہر سے پانی چوری  کرتے ہیں جس کے  نتیجہ میں 100  سے زائد گاؤں کے کسان کی زمینیں  بنجر ہو چکی ہیں تھانہ  قادر پور کے  حکام نے بتایا  ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے بعد پانی  چوری میں ملوث  سید خاندان  کے افراد  کو گرفتار  کیا جائے گا  جبکہ جن ملزمان  نے ضمانتیں  کرا رکھی ہیں ان کی منسوخی  کے لئے اقدامات   کئے جائیں گے  ماضی میں پانی چوری  کے الزامات  پر سیدہ عابدہ  حسین  اور فیصل صالح  حیات  انتخابات  کے لئے نا اہل  بھی ہو چکے ہیں لیکن پانی چوری  کی سزا کسی فرد کو  نہیں  ہوئی ہے  تھانہ مسن کے سینکڑوں دیہاتوں کے غریبوں  نے وزیراعلیٰ  سے اپیل کی ہے کہ وہ پانی چوری  میں ملوث سید خاندان  کے با اثر افراد  کو فوری گرفتار  کیا جائے اور چوری میں ملوث غریبوں  کو تنگ نہ کیا جائے  کہنے کو یہ سید خاندان  انہیں اقتدار  دیتا ہے  تو ذاتی مفادات کے لے سرکاری  و سائل  کا بے دریغ  استعمال  کرتے ہیں وزیراعلیٰ  کو چاہئے  کہ  پانی چوری   میں ملوث  اس خاندان  کے تمام ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے تا کہ انصاف کا بول بالا بلند ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…