جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں مہنگائی اور رہائش کے لحاظ سے مہنگا ترین شہر کون سا ہے؟ دوسرے اور تیسرے نمبرپر کون سے شہر ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں مہنگائی اور رہائش کے لحاظ سے پشاور مہنگا ترین شہر بن گیا ہے دوسرے نمبر پر ابیٹ آباد ، تیسرے نمبر پر کوہاٹ اور چوتھے نمبر پر مردان کا شمار ہونے لگا ہے ۔ پشاور میں کی آبادی میں اضافہ او ر کرایوں کے گھروں میں اضافہ کے بعد فلیٹس سسٹم میں رہائش میں اضافہ ہو گیا ہے صوبائی دارلحکومت پشاور کے مختلف علاقوں میں کرایہ کے گھر ملنا بند ہو گئے ہیں لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کے علاوہ قبائلی اضلاع اور دیگر بندوبستی علاقوں سے لاکھوں کی تعداد میں نقل مکانی

کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور میں آبادی میں اضافہ ہوا ہے ۔ جس کے باعث پشاو ر کی سڑکیں ٹریفک کے لئے کم پڑ گئی ہیں پشاور اربن اور رورل ایریا میں کرایوں پر تقریباً تین لاکھ سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں صوبائی دارلحکومت پشاور کے بیشتر علاقوں میں گھروں کو مسمار کر کے فلیٹس بنائے جا رہے ہیں اور فلیٹس کے کرائے علاقے کے تناسب سے مقرر کئے گئے ہیں صوبائی دارلحکومت پشاور صوبے میں مہنگا ترین شہر بن رہا ہے آباد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ٹریفک رش میں اضافہ بھی اہم معاملہ مسئلہ بن گیا ہے

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…