جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

معروف قوال شیر میاں داد گھریلو ملازمہ پرتشدد میں ملوث ہیں یا نہیں؟تفتیشی افسر نے عدالت میں حقیقت بتا دی

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) پولیس نے معروف قوال شیر میاں داد کو گھریلو ملازمہ تشدد کیس میں بے گناہ قرار دیدیا جس کے بعد عدالت نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس کر دی ۔ ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے شیرمیاں داد کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔قوال شیر میاں داد کے خلاف تھانہ سبزہ زاز پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کا مقدمہ درج کیا تھا۔

پولیس کی جانب سے شیر میاں داد کو تفتیش میں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ قوال شیر میاں داد پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا گیا،گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے کے معاملے میں قوال شیر میاں داد قصور وار نہیں۔جس پر عدالت نے معروف قوال شیر میاں داد کی عبوری ضمانت کی درخواست واپس کردی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…