منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کا خالی کرسیوں سے خطاب!سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو نے پیپلز پارٹی کے فلاپ شو کا بھانڈا پھوڑ دیا، عوام نے کھلا پیغام بھی دیدیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھوٹکی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی ایک بار پھر ملکی سیاست میں متحرک ہو گئی ہے جس کیلئے بلاول بھٹو سمیت اعلی قیادت مختلف جگہوں پر جلسوں کا انعقاد کر رہے ہیں ۔ حال ہی میں ہونے والا گھوٹکی کا جلسہ بری طرح فلاپ ہو گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی جلسے میں خالی کرسیوں کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیل گئیں ہیں جس میں موجود خالی کرسیوں سے پیپلز پارٹی کے

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب زور شور سے کر رہے ہیں ۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تاحد نگاہ کرسیاںخالی پڑیں ہیں جبکہ عوام کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ہے ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان تصاویر کو لے کر صارفین نے کھل کر مذاق اڑاتے ہوئے پیپلز پارٹی کو واضح پیغام دیا ہے کہ آپ کا دور ختم ہو چکا اب عوام کسی جھانسے میں نہیں آنے والی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…