پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

اچھی خبریں آنے کا آغاز ہو گیا، یوٹیلٹی سٹورز کی اشیاء کی قیمتوں میں 90 روپے کی کمی کا حکم جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے شیمپو،فیس کریم سمیت دیگرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں ایک روپے سے90روپے تک کمی کردی ہے،جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن کی جانب سے مختلف اشیاء90روپے تک سستی کردیں گئیں ،کمی کا اطلاق فوری طور

پر ہوگا، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق،مختلف برانڈز کے شیمپو کی قیمت میں 5سے 20روپے کمی کی گئی،مختلف برانڈ کی فیس کریم 8سے10روپے سستی کردی گئی ۔ صابن 1سے 3روپے سستا کردیا گیا ، کارن آئل 5لیٹر 50روپے سستا کردیا گیاجبکہ کارن آئل 10لیٹر 90روپے سستا کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…