پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

موبائل چھیننے کی انوکھی واردات سامنے آگئی،نوجوان کو سوشل میڈیا پر موبائل فون بیچنے کا اشتہار لگانا مہنگا پڑگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں موبائل چھیننے کی انوکھی واردات سامنے آگئی ہے۔نوجوان کو سوشل میڈیا پر موبائل فون بیچنے کا اشتہار لگانا مہنگا پڑگیا۔ملزم خریدار بن کر پہنچا اور موبائل فون لے اڑا۔متاثرہ شہری نے بتایا کہ اس نے سوشل میڈیا پر موبائل فون بیچنے کا اشتہار لگایا تھا۔ ملزم خریدار بن کر پہنچا اور موبائل فون لے اڑا۔ شہری نے

بتایا کہ ملزم نے رابطہ کرکے کراچی کے علاقے عائشہ منزل پر موبائل فون دکھانے کا کہا۔ وہاں پہنچنے پر ملزم نے چالاکی دکھائی اور پہلے موبائل چیک کیا۔سفید شلوار کرتا پہنے مبینہ ملزم رقم دینے کا کہہ کر گلی میں لے گیا اور اسلحہ دکھا کر موبائل فون لے کر فرار ہوگیا۔شہری نے جوہرآباد پولیس کو شکایت درج کرادی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…