جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اربوں ڈالرز کی ڈیل، مزید زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنا ہے یا دیار غیر میں؟ سابق وزیراعظم نوازشریف نے بڑا فیصلہ کرلیا، شہبازشریف متحرک

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف چند روز تک بیرون ملک روانگی ہوں گے ،نواز شریف کی رہائی سے متعلق پلی بارگین پر حسن اور حسین سے مشورہ کریں گے۔ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے برطانیہ میں اپنے بھتیجوں حسن اور حسین نواز سے ملاقات کے دوران انہیں اس بات پر راضی کرنا ہے کہ ساڑھے چھ ارب ڈالر کے عوض انکے والد نواز شریف کی احتساب سے جان چھوٹ سکتی ہے ،بصورت دیگر ایسا نہ کیا گیا تو پھر شریف خاندان پر مزید مشکلات آسکتی ہیں ،

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بیٹوں نے پہلے چار ارب ڈالر دینے کی رضامندی ظاہر کی تھی جو کہ چار سال میں اداکرنے تھے بعدازاں مریم نواز نے پوری ڈیل ہی الٹا دی تھی،مگر اب ساڑھے چھ ارب ڈالر پر شہباز شریف نے ڈیل کروانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ کے مطابق نواز شریف اب مزید اپنی زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے نہیں گزارنا چاہتے اور انکے مطابق وہ اپنی زندگی دیار غیر میں ہی گزارنا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…