جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم سٹیزن پورٹل کا کمال ، سرکاری ہسپتال میں خراب کی بجائے درست گردہ نکالے جانے والے شخص کی کوششیں رنگ لے آئیں

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی )وزیراعظم سٹیزن پورٹل نے سرگودھا کے سرکاری ہسپتال میں مریض کے آپریشن میں خراب کی بجائے درست گردہ نکالنے کی شکائت پر تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے چک 124 جنوبی کے اصغر علی نے وزیراعظم سٹیزن پورٹل پر اپنی شکائت میں بتایا کہ 2018 میں گردہ میں تکلیف پر ڈی ایچ کیو ڈاکٹرز نے الٹرا ساونڈ رپورٹ میں بائیں گردہ میں رسولی کا انکشاف کیا اور جنرل

ہسپتال لاہور سے سی ٹی سکین کے بعد دسمبر میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا میں ڈاکٹرز نے آپریشن کیا اور کچھ روز بعد فارغ کر دیا گیا۔لیکن دوبارہ تکلیف ہونے پر انکشاف ہوا کہ ڈاکٹرز نے آپریشن میں رسولی والا بائیں گردے کی بجائے دایاں گردہ نکال دیا ہے۔درخواست گزار نے شبہ ظاہر کیا کہ اس کا درست گردہ نکال کر فروخت کر دیا گیا ہے۔اس درخواست پر وزیراعظم کی سٹیزن پورٹل کی طرف سے انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت سے رپورٹ طلب کر لی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…