کوئٹہ (این این آئی)پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین پر بلوچستان میں داخلے پر مزید 90روز کی توسیع کردی گئی ، تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین پر مزید90روز کے لئے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ،یہ پابندی صوبے میں انتشار پھیلنے کے پیش نظر لگائی گئی ، پابندی کا اطلاق یکم مار چ سے ہوگا جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشین پر پابندی عائد کردی گئی،اطلاق یکم مار چ سے ہوگا ،نوٹیفیکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی ادارے ہفتے میں دو دن بند، نیا شیڈول جاری
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
جوان افراد میں کینسر تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم ترین وجہ دریافت
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
شادی کی تقریبات بارے نیا حکم نامہ جاری
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ، نئی قیمت سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی



















































