جمعرات‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کی تیاریاں، بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 2  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن)نے سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق بڑھانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں 42فیصد اضافہ ہو چکا ہے جس کا براہ راست اثر ضروریات زندگی کی اشیاء پر بھی پڑ ھ رہا ہے ۔پیٹرول،بجلی اور گیس کی قیمتیں بھی بڑھادی گئی ہے لیکن سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں

نہیں بڑھائی گئی۔پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہیں مہنگائی کے تناسب سے بڑھائی جائیں۔ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر کہی نیچے جا چکی ہے۔عام شہری کے استعمال کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔موجودہ مہنگائی کے دور میں 15ہزار میں گھر چلانا عام آدمی کیلئے ناممکن بن چکا ہے۔ سرکاری و نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مہنگائی کے تناسب سے کیا جائے۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…