پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

تفصیلات دینے سے انکار،بے نامی اکاؤنٹس کے معاملے پر ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) بے نامی اکاؤنٹس کے معاملے پر ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بے نامی بینک اکاؤنٹس اور جائیدادوں کے خلاف پیر سے شروع ہونے والے کریک ڈاؤن کا فیصلہ تعطل کا شکار ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں

سے 2 سے 3 سال کے بے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی ہیں ، بینک صرف ایک سال تک کی بے نامی اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے پر آمادہ ہیں۔ذرائع کے مطابق بے نامی بینک اکاونٹس کے خلاف کارروائی سے متعلق وزارت خزانہ نے اجلاس طلب کرلیا جس میں اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر حکام شریک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…