منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا اپوزیشن کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ،بڑے اقدام کی تیاریاں شروع

datetime 31  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان سے سے ملاقات کے بعد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے نئی حکمت عملی بنالی ہے، وزیراعلی پنجاب اب چپ کی پالیسی کو ترک کرکے فرنٹ فٹ پر آکر کھلیں گے اور اپوزیشن کے چھکے چھڑائیں گے، نئی حکمت عملی کے تحت وزیراعلی عثمان بزدار خود بھی متحرک انداز میں میدان میں نکلیں گے اور وزرا کی ٹیم کو بھی فعال بنائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے صوبہ بھر کے اضلاع میں اچانک دوروں کا فیصلہ بھی کیا ہے جس وہ گورننس کے محاذ پر پرفارمنس کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کی خود مانیٹرنگ کریں گے، عثمان بزدار وزرا کے ساتھ تسلسل سے اجلاس بھی کریں گے اور ان کی تجاویز کی روشنی میں فوری اقدامات اٹھائے جائیں گے، اس کے ساتھ ساتھ وزیراعلی پنجاب نے ٹوئٹر پر بھی اپوزیشن کے خلاف محاذ سنبھال لیا ہے جہاں سے اپوزیشن کی محاز آرائی کا سخت جواب دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…