جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

یکم اپریل سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 11 اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے اضافہ متوقع،حکومت تیل کی مد میں کتنے ارب کاریلیف دے رہی ہے،فوادچوہدری نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت تیل کی مد میں 70 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی مد میں ریلیف دے رہی ہے اوگرا کی تیل کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش پر حتمی فیصلہ عوامی مفاد میں کیا جائیگا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری

نے کہا ہے کہ اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 11 اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے اضافے کی سفارش کی ہے حکومت تیل کی مد میں 70 ارب روپے سے زائد ٹیکس کی مد میں ریلیف دے رہی ہے اب بھی ان سفارشات پر حتمی فیصلہ عوام کے مفاد میں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…