ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

عمران خان بتائیں پچاس لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر کب بنے گا؟نواز شریف کی ضمانت کے بعد ن لیگ کی جانب سے تنقید میں اضافہ

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج پھر 100دن پلان والی تقریر دھرائی ہے، وہ بتائیں پچاس لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر کب بنے گا، ان کے اعلان کردہ منصوبوں کا حال پشاور میٹرو کے ایک کھرب کھڈوں جیسا ہی ہوگا۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان

کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے آج پھر 100دن پلان والی تقریر دھرائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بتائیں کہ 50 لاکھ گھروں کا سب سے پہلا گھر کب بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے اعلان کردہ منصوبوں کا حال پشاور میٹرو کے ایک کھرب کھڈوں جیسا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا پرائیوٹ سیکٹر سے مراد انیل مسرت صاحب ہیں ۔عمران خان نے کنٹینر پر کہا تھا کہ تمام پلان بن چکے ہیں ، تمام کوسلٹیشن ہو چکی ہے اب کہاں گئے وہ پلان؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…