جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی والو! ابھی سے تیاریاں کر لو ،مئی میں کیا ہونیوالا ہے؟محکمہ موسمیات کی ایسی پیش گوئی کہ آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں گرمی شروع ہوچکی ہے،مارچ میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید نے بتایا کہ اپریل میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا اور درجہ حرارت مزید بڑھے گا

اور 39 ڈگری تک جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ مئی میں درجہ حرارت 40 تک پہنچنے کا امکان ہے، کراچی میں ہیٹ ویو آنے کا خدشہ بھی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہا کہ ہیٹ ویو آنے سے قبل باقاعدہ آگاہ کیا جائے گا، سارے ادارے اگر تیار رہیں گے تو ہیٹ ویو سے نبٹنے میں مشکلات نہیں ہونگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…