جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

خدمت کا انعام؟نواز شریف کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں ان کے مشقتی کو بھی رہائی مل گئی،دس سال سے جیل میں قید تھا، ضمانت کس نے جمع کروائی؟سب سامنے آگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں ان کے مشقتی کو بھی رہائی مل گئی ۔سوار خان کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف کے مشقتی تھے ۔ مشقتی سوار خان سیالکوٹ

کا رہائشی اور دس سال سے جیل میں قید تھا ۔ میاں محمد سلیم نامی شخص نے سوار خان کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے ۔ سوار خان کو گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…