جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل، یہ اکائونٹ کسی غیر ملکی نہیں بلکہ کس نے بند کروایا؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(اے این این ) مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کی شکایت پر ٹوئٹر نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا اکاؤنٹ جزوی طور پر معطل کیا گیا۔

شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مریم نواز کی شکایت پر معطل کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹوئٹر انتظامیہ کو بتادیا ہے کہ نوازشریف قیدی ہیں، ان کی بیماری کی معلومات دینا میری ذمہ داری ہے، مریم نواز نے شکایت کی ہے کہ نوازشریف کی صحت کی معلومات شیئر کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…