جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا واقعی نواز شریف کو گردوں کی بیماری ہے؟ مریم نواز کے دعوے کا پول کھل گیا

datetime 24  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گردوں کی بیماری کے دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز 2 دن سے نواز شریف کے گردوں کی بیماری پر پروپیگنڈا کرتی رہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل نے کہا کہ گردوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر نے رپوٹ میں واضح کیا ہے کہ نواز شریف کے تمام رینجز نارمل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ

ڈاکٹرز نے میاں صاحب کو پانی کے زیادہ استعمال کا مشورہ دیا ہے، ڈاکٹرز نے پروٹینز کم لینے اور ادویات جاری رکھنے کا بھی مشورہ دیا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹرز کی رپورٹ سب کے سامنے ہے، عوام کو گم راہ نہ کیا جائے۔خیال رہے کہ مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے والد کی میڈیکل رپورٹس شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ نواز شریف کے گردوں کا مرض اسٹیج تھری تک پہنچ چکا ہے اور بازو میں بھی بدستور تکلیف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…