ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

پلوامہ حملے کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ،پاکستانی قیدیوں پر بھارتی جیلوں میں انتہائی افسوسناک کام شروع کروادیا

datetime 20  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پلوامہ حملے کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ،پاکستانی قیدیوں پر بھارتی جیلوں میں تشدد شروع کروادیا ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی جیل میں قید پاکستانی قیدی شاکر االلہ کو بھارتی شدت پسندوں نے تشدد کا نشانہ بناکر مارڈالا۔سفارتی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کے گروپ میں سیو پرتاب سنگھ اندرا پال

سنگھ،مہیور سنگھ،شریا پرتاب سنگھ،کیشر سنگھ،کلدیپ سنگھ اور شیام پرتاب سنگھ شامل ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق ان تمام افراد کے کیخلاف بھارتی پینل کوڈ کے دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی قیدی پر حملے میں بھارتی پولیس ملوث ہے ،حملہ آوروں کو بھارتی پولیس کی شہ حاصل تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…