بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کا موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ،فیس کتنی ہوگی؟تفصیلات جاری

datetime 13  فروری‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن)سندھ حکومت نے موٹر وہیکل کی بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ ٹرانپسورٹ نے سمری وزیراعلی سندھ کو ارسال کردی۔وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کے مطابق موٹر سائیکل

کی بک اور کاغذات گم ہوجاتے ہیں یا لوگ سنبھال نہیں سکتے۔ جس کی وجہ سے سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بک ختم کرکے سمارٹ متعارف کروایا جائے۔موٹر سائیکل سمارٹ کارڈ کی فیس 800 تک ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…