بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

عمران خان نے خود نوکریوں کااعلان کیا تھا ،7 ماہ گزر گئے ایک ہزار نوکریاں تو دیں ، وزیر اعظم سے مطالبہ کردیا گیا

datetime 10  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالہ موسیٰ (این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے خود ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیا تھا، کسی نے مانگا نہیں تھا، سات مہینے ہوگئے ایک ہزار نوکریاں تو دیں۔گزشتہ روز تقریب سے خطاب کے دوران سراج الحق نے کہا کہ کیا

صرف وزرا کی تبدیلی ہی تبدیلی ہے، موجودہ کابینہ میں اکثریت پرویز مشرف اور پیپلز پارٹی کے دور کے وزرا کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم نے خود ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیا تھا، کسی نے مانگا نہیں تھا، سات مہینے ہوگئے ایک ہزار نوکریاں تو دیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…