بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما سینیٹر پرویز رشید نے نواز شریف کیلئے ڈیل ہونے کی تصدیق کر دی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما سابق وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے نواز شریف کے لیے ڈیل ہونے کی تصدیق کر دی ہے، گزشتہ کئی روز سے میاں نواز شریف کی جانب ڈیل کرنے کی خبریں گردش کر رہی تھیں مگر لیگی رہنماؤں کی جانب سے ان کی تردید کی جا رہی تھی لیکن اب میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی پرویز رشید

نے ڈیل کی خبروں کی تصدیق کر دی ہے، انہوں نے بتایا کہ ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے لیے ڈیل کے معاملات طے پا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عدالت سے نواز شریف کو ریلیف ملنے کا انتظار کیا جا رہا ہے، جیسے ہی میاں نواز شریف کو عدالت سے ریلیف ملے گا علاج کے لیے وہ بیرون ملک چلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…