بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیا پاکستان،حکومت کے پہلے 4 ماہ میں ملکی وغیر ملکی قرضوں میں ڈیڑھ ہزار ارب کا اضافہ،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی و غیر ملکی قرضے بڑھ گئے،جولائی تا دسمبر 2018 وفاقی حکومت کے قرضوں میں 2 ہزار425 ارب روپے کااضافہ ہوا ہے۔ دستاویزات کے مطابق جولائی تا دسمبر غیر ملکی قرضے 1306 ارب روپے بڑھے جب کہ پہلی ششماہی میں ملکی قرضوں میں ایک ہزار 119 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔تحریک انصاف کی وفاقی حکومت

کے پہلے چار ماہ میں ملکی و غیر ملکی قرضوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق ستمبر تا دسمبر 2018 قرضوں میں ایک ہزار 616 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ حکومت کے پہلے 4 ماہ میں غیر ملکی قرضوں میں ایک ہزار ارب روپے اضافہ ہوا جبکہ ستمبر تا دسمبر مرکزی حکومت کے ملکی قرضے 6 سو 16 ارب روپے بڑھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…