اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

امیر مقام نے الزامات لگانے پر وزیر مواصلات مراد سعید کو بڑا جھٹکا دے دیا ، ایسا اقدام کے سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 8  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے الزامات پر وزیر مواصلات مراد سعید کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے امیر مقام پر الپوری بشام روڈ (این 90) کی تعمیر میں گھپلے کا الزام لگایا تھا۔ امیر مقام نے وکیل کے ذریعے مراد سعید کو بھجوائے گئے نوٹس میں کہا کہ تمام الزامات جھوٹے،

من گھڑت، بے بنیاد اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ مراد سعید نوٹس ملنے کے پندرہ روز کے اندر اپنے الزامات واپس لیں اور معافی مانگیں۔ اگر ایسا نہ کیا گیا تو مراد سعید کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے گا اور قانونی چارہ جوئی کے تمام اخراجات بھی مراد سعید سے ہی وصول کئے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…