بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نیب نوٹس پر پیش ہونے سے معذرت

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب نوٹس پر جمعہ کو پیش ہونے سے معذرت کرلی ۔ سابق وزیر اعظم نے جواب جمع کرایا کہ 18 فروری کو نیب میں پیش ہوجاؤں گا، جس کے بعد نیب راولپنڈی پنڈی سابق وزیراعظم کو 19 فروری کو پھر طلب کرے گا ۔ نیب نے سابق وزیر اعظم کو ایل این جی معاہدے سے متعلق ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی ہے ۔ نیب نوٹس میں کہاگیا کہ شاہد خاقان عباسی 19 فروری صبح 10 بجے پیش ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…