اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

بیوپاری چوری، ڈکیتی اور فراڈ کے بغیر ہی 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے ہاتھ دھو بیٹھامگر کیسے ۔۔۔؟جان کر آپ بھی سر پکڑ لینگے‎

datetime 3  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(سی پی پی) اخلاص پور میں بیوپاری نے 4 لاکھ 20 ہزار روپے کی رقم غلطی سے ٹوکے سے کتر ڈالی تفصیلات کے مطابق شکرگڑھ کے علاقے اخلاص پور میں ایک بیوپاری چوری، ڈکیتی اور فراڈ کے بغیر ہی 4 لاکھ 20 ہزار روپے سے ہاتھ دھو بیٹھا، بیوپاری نے خطیر رقم چارہ کاٹنے والی مشین میں کتر ڈالی۔اخلاص پور کا بیوپاری طارق مویشیوں کے لئے 4 لاکھ 20 ہزار

روپے کی رقم گھر لے کرآیا اور رقم سے بھرا تھیلہ مویشیوں کے چارے کے قریب رکھ کر چارہ مشین پرکام کرنے لگا، طارق نے بے دھیانی میں چارے کے ساتھ پیسوں والا تھیلہ بھی چارہ مشین میں ڈال کر 4 لاکھ 20 ہزار کی رقم کتر ڈالی۔طارق کا کہنا ہے کہ میں غریب آدمی ہوں، غلطی سے نقصان کر بیٹھا ہوں، گورنر اسٹیٹ بینک سے گزارش ہے وہ میری مدد کریں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…