ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

کرایہ داروں اور گھریلو و نجی ملازمین کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا کام شروع، پولیس کو کیا کام کرنے کا حکم دیدیا گیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز محمد وقاص نذیر نے ہدایت کی ہے کہ تمام ایس پیز جرائم کی شرح میں کمی کیلئے کرایہ داروں گھریلوو نجی ملازمین کے تھانہ اندراج کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں۔انہوںنے کہاکہ کرایہ داروں اورنجی ملازمین کے اندارج کی اہمیت کے

حوالے سے شہریوں کی آگاہی کیلئے خصوصی مہم چلائی جائے جبکہ گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کا اندراج بذریعہ”ROPE” سافٹ ویئر کیا جائے۔محمد وقاص نذیر نے کہا کہ کرایہ داروں اورنجی ملازمین کاتھانہ اندراج نہ کروانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…