منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

احتساب عدالت کے باہر خواتین کی جانب سے نوازشریف کو گلاب کے پھول پیش

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فلیگ شپ ریفرنس میں پیشی کے سلسلے میں نوازشریف آج صبح احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔اس موقع پر لیگی کارکنان بڑی تعداد میں نوازشریف کا استقبال کرنے کیلئے موجود تھے نجی ٹی وی  کے مطابق نوازشریف احتساب عدالت پہنچے تو وہاں خواتین اور مرد کارکنان بڑی تعداد میں ان کا انتظار کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر نوازشریف بھی کافی خوشگوار موڈ میں تھے ۔

انہوں نے اپنے ہاتھوں میں گلاب کے پھول بھی تھام رکھے تھے جو کہ انہوں نے وہاں موجود خواتین کارکناں کو دیئے ۔خواتین کارکنان نوازشریف کی جانب سے پھول ملنے پر نہایت خوش ہوئیں تاہم ان میں سے ایک خاتون کارکن کا نام بھی سامنے آ گیا ہے ۔ ایک خاتون کی شناخت نورین مسعود گیلانی کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ہاتھ میں پھول تھامے کرسی پر احتساب عدالت کے باہر بیٹھی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…