ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا سینئر صحافی نصرت جاوید کو ٹیلیفون ،بڑی یقین دہانی کروادی

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی نصرت جاوید کو ٹیلیفون کیا ٗوزیر اطلاعات نے نصرت جاوید کی خیریت دریافت کی، اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی تفصیلات جانیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے نصرت جاوید کو حکومت کی جانب سے

بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔انہوں نے کہاکہ حکومت اس ضمن میں قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتی ہے اور صحافیوں کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…