منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

تبدیلی کے نعرے ہوا میں اُڑ گئے، پروٹوکول کے خاتمے کے دعوؤں کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گورنر پنجاب کی اہلیہ کا پروٹوکول دیکھ کر عوام ششدر، افسوسناک صورتحال

datetime 7  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت آنے سے قبل ہی اعلان کیا گیا تھا کہ اگر ہم حکومت میں آئے تو پروٹوکول میں کمی کریں گے اور ٹیکسوں کی مد میں دیے گئے عوام کے پیسوں کی حفاظت بھی کریں گے، وزیراعظم عمران خان نے بھی حکومت میں آنے کے بعد کفایت شعاری مہم کا اعلان کیا لیکن حکومتی نمائندے ان کی کفایت شعاری مہم کی دھجیاں اڑانے میں لگے ہوئے ہیں،

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی اہلیہ نے گزشتہ روز ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ کیا ان کے ساتھ پروٹوکول دیکھنے کے قابل تھا، گورنر پنجاب کی اہلیہ جب ٹوبہ ٹیک سنگھ پہنچیں تو ان کی سکیورٹی پر پولیس اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد کو مامور کیا گیا، ان کے دورے کے موقع پر خصوصی روٹ لگایا گیا اور ان کے پروٹوکول میں پانچ سے زیادہ گاڑیاں شامل تھیں، جو تبدیلی کے نعرے کو ہوا میں اڑا گئیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…