پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کپتان چھا گئے۔۔گاڑیاں بنانیوالی بین الاقوامی کمپنی نے پاکستان میں کتنے سو ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا؟ بڑی خبر آگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی بڑی کار ساز کمپنی سوزوکی نے پاکستان میں 450ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد آباد میں آج وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس سے خطاب کرتے ہوئے

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کو بتایا ہے کہ دنیا کی بڑی کار ساز کمپنی نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ سوزوکی کمپنی پاکستان میں 450ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کر رہی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستانی کرنسی میں 450ملین ڈالر ز62ارب 59کروڑ 5لاکھ روپے بنتے ہیں جو کہ پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کیلئے ایک اچھی خبر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…